پولیس ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ایک روزہ تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے خون کے عطیہ دینے کے لیے کیمپ لگایا گیا جہاں پر سانگھڑ کے پولیس جوانوں نے خون کا عطیہ دیا

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایت کی روشنی میں پولیس ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ایک روزہ تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے خون کے عطیہ دینے کے لیے کیمپ لگایا گیا جہاں پر سانگھڑ کے پولیس جوانوں نے خون کا عطیہ دیا ۔ اس موقع پر ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی نے تھیلیسیمیا کیمپ کا دورہ کیا اور پولیس جوانوں کو شاباش دی.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here