اوستہ محمد میں چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر علامہ اکبر حسین زاہدی اوستہ محمد میں ماتمی جلوس اور سیکورٹی کے حوالے سے نیشنل پریس کلب کے صحافیوں کو بریفنگ دی

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہوگیا سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات
چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کا پہلا جلوس مرکزی امام بارگاہ سے برآمد.
چہلم کے جلوس میں عزاداروں کی بڑی تعداد موجود
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت.
جلوس کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات.

اوستہ محمد میں چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر علامہ اکبر حسین زاہدی اوستہ محمد میں ماتمی جلوس اور سیکورٹی کے حوالے سے نیشنل پریس کلب کے صحافیوں کو بریفنگ دی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here