سانگھڑ، ضلع سانگھڑ میں سب انسپکٹرز کی بہترین کارگرگی پر سب انسپکٹر سے انسپکٹر پر ترقی

سانگھڑ، ضلع سانگھڑ میں سب انسپکٹرز کی بہترین کارگرگی پر سب انسپکٹر سے انسپکٹر پر ترقی
آئی جی سندھ سید کلیم امام صاحب کی طرف سے ضلع سانگھڑ کہ آٹھ سب انسپکٹر کو پروموشن دے کر انسپیکٹر کا درجہ دے دیا گیا
ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کی طرف سے تمام ہونے والے انسپکٹرز کو اپنے ہاتھوں سے پھول لگائے گئے
انسپکٹر میں ایس ایچ او سانگھڑ احسان بلیدی، ایس ایچ اور شہدادپور بدرالدین برڑو، ایس ایچ او ٹنڈوآدم اسلم بلو، ایس ایچ او کاہی محمد شریف جمالی ، ایس ایچ او لنڈو علی دوست بروہی، عبدالحق عمرانی ٹریفک سارجنٹ، پی ایس جھول غلام علی کانیہوں، پی ایس شہدادپور نورمحمد مری شامل ہیں
اس موقع پر پی ڈی ایس پی اور ڈی ایس پی فیض دایو بھی موجود تھے.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here