5 دوکانوں پر زائدالمیعاد ادویات برآمد ہونے پر دوکانیں سیل کردی گئیں

عوامی شکایات پر DC سانگھڑ کے حکم پر یونانی ادویات فروخت کرنے والی 5 دوکانوں پر زائدالمیعاد ادویات نکلنے پر دوکانیں سیل کردی گئیں
ضلع سانگھڑ کی سماجی تنظیموں نے پورے ضلع میں ایسا مکروہ کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here