کرم پورمیں الصبح نواحی علاقہ چکنمبر67کے بی وھاڑی روڈ پرشہروز ڈالے اور کہری ڈبہ میں تصادم کے نتیجہ میں 70سالہ مسافرہ ستوہ مائی جانبحق جبکہ4مسافرشدید زخمی۔ریسکیو1122وھاڑی نے جائے حادثہ پر پہنچ کر شدیدزخمیوں 60سالہ حاجی اللہ وسایا،34 سالہ روبینہ،22سالہ شفیق، 34سالہ رفیع مائی اور35سالہ سومی مائی سکنائے عید گاہ میلسی کوڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ھسپتال وھاڑی امیر جنسی وارڈ میں پہنچایا گیا۔

Leave a Reply