سانگھڑ میں آوارہ کتوں کی بہتات عوام میں خوف و حراس بلدیہ نے آنکھیں بند کرلیں لوگوں کو آوارہ کتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا

سانگھڑ میں آوارہ کتوں کی بہتات عوام میں خوف و حراس بلدیہ نے آنکھیں بند کرلیں لوگوں کو آوارہ کتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا نظامانی محلہ،سوچی پاڑہ، میرپورخاص روڈ ، زاھد ٹاؤن ، پولیس لائن گراؤنڈ ، تھانہ روڈ ، ڈھک پاڑہ ،ایم اے جناح روڈ ، خاصخیلی محلہ ،اور دیگر علاقوں میں آوارہ کتوں نے اپنا مسکن بنا لیا ہے
شہری عوام نے آوارہ اور پاگل کتوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
بصورت دیگر عوام احتجاج کرنے پر حق بجانب ہونگے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here