380بیڈ پر مشتمل ہسپتال تمام سہولتیں فراہم کر رہا ہے

رپورٹ۔بلال خان اسلام آباد
خیبرپختواہ اسمبلی میں سٹینڈنگ کمٹی براٸے ہیلتھ کی میٹنگ منعقد ہوٸی جس میں اکرم دورانی نے بنوں اور جنوبی اضلاع کی بیشترعلاقوں‌کی بہتر انداز میں نمانٸدگی کی .انہوں نے کہا کہ خلیفہ گلنواز ہسپتال میڈیکل کمپلیکس بنوں جنوبی اضلاع کے وسط میں ایک بہت بڑا ہسپتال ہے جہاں‌پر 380بیڈ میں سے 200بیڈ قابل استعمال ہیں ہسپتال میں تمام سہولیتں میسر ہیں
رپورٹ۔بلال خان اسلام آباد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here