38 پارلیمانی سیکرٹریزکومحکماجات کی ذمہ دارایاں سونپ دی گئی

*پنجاب حکومت نے 7 ماہ بعد 38 پارلیمانی سیکرٹریز کو مختلف محکماجات کی ذمہ دارایاں سونپ کر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

*لالیاں حلقہ پی پی 93 لالیاں چنیوٹ سے تیمور علی لالی کو محکمہ اوقاف اور مزہبی امور کےمحکماجات کی ذمہ داریاں سونپ دیں.
رپورٹ : شیر محمد لالی,اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here