جھنگ کےنواحی علاقے سنڈھیانوالی پل جھنگ روڈ شہزور ڈالا اور رکشہ آپس میں ٹکرا گئے ۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ایک شخص موقع پر جاں بحق.. ریسکیو 1122شورکوٹ
جھنگ : قائم بھروانہ میں رات گئے 3نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر مقصود احمد جٹ کو اٹھا کر ٹانگ میں گولی مار کر فرار، تھانہ وریام تلاش شروع کر دی

Leave a Reply