ڈالہ کی رکشہ کو ٹکر نے ایک جان لے لی اور دوسرے واقعہ میں 3نامعلوم مسلح نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو ٹانگ میں گولی مارکر زخمی کر دیا

جھنگ کےنواحی علاقے سنڈھیانوالی پل جھنگ روڈ شہزور ڈالا اور رکشہ آپس میں ٹکرا گئے ۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ایک شخص موقع پر جاں بحق.. ریسکیو 1122شورکوٹ
جھنگ : قائم بھروانہ میں رات گئے 3نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر مقصود احمد جٹ کو اٹھا کر ٹانگ میں گولی مار کر فرار، تھانہ وریام تلاش شروع کر دی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here