۔پیرمحل روڈ نزد دربار عنایت شاہ کھیتوں میں درخت سے لٹکتی 60 سالہ شخص کی لاش برآمد

۔پیرمحل روڈ نزد دربار عنایت شاہ کھیتوں میں درخت سے لٹکتی 60 سالہ شخص کی لاش برآمد
۔مرنے والے شخص کی شناخت غلام شبیر قوم ملک کی نام سے ہوئی ہے ۔جو 662/3 چک کا رہاشی تھا ۔
مرنے والا شخص تین دن پہلے گھر سے ناراض ہوکے نکلا تھا ۔
کرایم سین یونٹ اور تھانہ صدر پیرمحل پولیس موقع پر پہنچ گئی
حقائق کے مطابق مرنے والے نے خودکشی کی ہے۔ پولیس نے
لاش کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here