ہیڈراجکاں سے حادثے کی افسوس ناک خبر
یزمان کے نواحی علاقہ 24ڈی این بی کے قریب بارات کی کار تیز رفتاری کے باعث سکول کی چار دیواری سے ٹکرا گئی کار میں سوار 4 افراد میں سے3نوجوان موقع پر جابحق اور ایک کی حالت تشویش ناک ۔حادثہ تیز رفتار کی وجہ سے پیش آیا اور کار بے قابو ہو کر سکول کی چار دیواری سے جا ٹکرائی ریسکیو اور پولیس کی بھائی نفری حادثے کے موقع والی جگہ پر پہنچ گئی حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کا تعلق چک 35ڈی این بی سے بتایا جارہا ہے ۔خوشیوں والے گھر میں اچانک حادثے کی خبر سن کر کہرام مچ گیا ۔

Leave a Reply