ہارون آباد۔ہارون آباد سے ملحقہ چولستان میں ٹڈی دل کے لشکر کا حملہ سینکڑوں ایکڑ متاثر


ہارون آباد سے ملحقہ چولستان میں ٹڈی دل کے لشکر کا حملہ سینکڑوں ایکڑ متاثر
محکمہ زراعت کے افسران وعملہ موقع پر پہنچ کر سپرے کرنے میں مصروف
ٹڈی دل کے حملہ سے قلعہ موج گڑھ موچی سنڈہ چک نمبر 339.354.353.337.338.341ایچ آر کی فصلیں شدید متاثر
بھارت کی جانب سے ٹڈی دل آئی ہے کل جو آندھی چلی اس کی سمت پاکستان کی جانب تھی۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ بہاولنگر ملک مظہر حسین
تا حال متاثرہ علاقہ میں سپرے جاری ہے پہلے بھی احتیاطا کیا جا چکا ہے ۔محکمہ زراعت
بھارت سے داخل ہوتے ہی ٹڈی دل کے حملہ کو کنٹرول کر لیا گیا ہے۔ملک مظہر حسین
متاثرہ رقبہ جات میں ٹڈی دل کے انڈے یا بچے لاروا وغیرہ موجود نہ ہے۔ملک مظہر حسین

متاثرہ رقبہ جات پر سپرے کیا جا رہا ہے حالات کنٹرول میں ہے ۔چوہدری مقصود ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت بہاولنگر
ہیوی مشینیری کو بھی طلب کیا گیا ہے جس سے اسکا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا .
رپورٹ. ڈاکٹر نزیراحمد جوہیہ .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here