ںان کسٹم پیڈ سگریٹ کی بڑی کھیپ راکھی گاج نے برآمد کر لی

ںان کسٹم پیڈ سگریٹ کی بڑی کھیپ راکھی گاج نے برآمد کر لی
لیاقت عباس لغاری ایس ایچ او راکھی گاج نان کسٹم کے خلاف بھر پور کاروائ کرتے ہوئےبھاری مقدار نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد کرکے ملزم گرفتار کرلیا جو کہ بذریعہ ٹرک نان کسٹم سگریٹ کے بہت بنڈل سمگل کیے جارہے تھے برآمدگی کے بعد لیاقت عباس کو اہل علاقہ نے جرائم کے خلاف ہمیشہ تیار رہنے پر خراج تحسین پیش کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here