پیر. جنوری 18th, 2021

ایس ایچ او کوٹ غلام محمد اور اے ایس آئی انوار قائم خانی کا شہر کوٹ غلام محمد میں اسپیکر پر ایس ایچ کوٹ غلام محمد فرمان اگیم نے کروانا وائرس کے پیش نظر عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہاں کہ برائے کرم اپنے گھروں میں رہو غیر ضروری طور پر گھر سے باھر نہ نکلے اور غیر ضروری دوکانیں مکمل طور پر بند کی جائیں چار سے زیادہ افراد ایک جگہ جمع نہ تاکہ 144 سے بچا جاسکے.M.shabir.kk

Leave a Reply