گٹکا بنانے والی خفیہ فیکٹری پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی

میرپورخاص پولیس کی محمودآباد تھانے کی حدود والکرٹ ٹاوؑن میں گٹکا بنانے والی خفیہ فیکٹری پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی ، دوران کاروائی گٹکا فروش ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ، پولیس کی جوابی کاروائی میں گٹکا فروش ملزم بنام ذاکر گرفتار، جبکہ دیگر ملزمان بنام نوید، اسد اور علی نواز فرار ہونے میں کامیاب، گٹکا فیکٹری سے بڑی تعداد میں تیار شدہ دیسی ساختہ گٹکے (20,000) اورگٹکے بنانے کا سامان برآمد،

ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 82/2019 زیر دفعہ 324,353,337J,269,270 تعزیرات پاکستان، محمودآباد تھانے میں درج.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here