گوگیرہ پریس کلب میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر صحافیوں نے شمولیت کی

گوگیرہ پریس کلب میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر صحافیوں نے شمولیت کی
چیئرمین گوگیرہ پریس کلب غلام سرور انجم ۔صدر گوگیرہ پریس کلب ڈاکٹر محمد سلیم ۔انفارمیشن سیکرٹری غلام عباس چوہدری ۔جنرل سیکرٹری کاشف مغل ۔احمدیار جنجوعہ۔ ڈاکٹر فرمان علی۔ڈاکٹر عبدالغنی ثاقب ۔ڈاکٹر نذر حسین ۔مہر محمد عامر ۔میاں اصغر ۔ظفر مکی نے شمولیت کی
جس میں عوام کو انصاف اور فلاح و بہبود کے بارے میں مشاورت کی گئی
اور علاقہ میں بڑھتے ہوئے جرم کی روک تھام کے لیے متعلقہ سرکاری محکموں کو آگاہی کیلئے بات چیت کی گئی
رپورٹ ۔ڈاکٹر فرمان علی اپنی بات نیوز وکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here