گوگیرہ ساہیوال روڈ پر اڈہ چک نمبر 46 جیڈی پر نامعلوم شخص ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گیا

گوگیرہ ساہیوال روڈ پر اڈہ چک نمبر 46 جیڈی پر نامعلوم شخص ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گیا. .حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پٹرولنگ پولیس چوکی میراں شاہ نزد موقع اکبر نے موقع پر پہنچ کر متوفی نعش کو پولیس چوکی لے آئے ہیں .اپللاءیڈ فار سپر سٹار پر سوار تھا ..حادثہ میں ہلاک ہونے والے شخص کی تا حال شناخت نہیں ہو سکی
ڈاکٹر فرمان علی اپنی بات نیوز اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here