گولہ قبائل کے سردار خان بہادر سردار ارشاد علی خان گولہ بقضائے الٰہی فو ت ہو گئے تھے نماز جنازہ ادا کر دیا گیا

جعفرآباد
گولہ قبائل کے سردار خان بہادر سردار ارشاد علی خان گولہ بقضاء الٰہی فو ت ہوگیا ہے جس کی نماز جنازہ اپنی گوٹھ صحبت پور میں ادا کر دی گئی ہزاروں‌افراد کی جنازے میں‌شرکت
لیاقت بلوچ اپنی بات نیوز جعفرآباد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here