گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول ماچھیوال میں قائم احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو امدادی رقوم تقسیم

ماچھیوال
گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول ماچھیوال میں قائم احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو امدادی رقوم دی گئی ابھی تک نئے حقداروں کو رجسٹر نہ کیا جا سکا جس سے آنے والی اکثر خواتین مایوس واپس لوٹ گئی رقو م دینے کے پراسیس میں کرونا وائرس کے حوالے سے سوشل ڈسٹنس ودیگر احتیاطی تدابیر کا نفاذ نہ کیا گیا جو کہ انتظامیہ کی ذمہ داری تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here