گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول کھپرو سیونجی روڈ مختلف رکاوٹوں‌کی وجہ سے بند ہے

کھپرو یہ ہے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول کھپرو سیونجی روڈ اسکول کی دیوار پر صاف صاف لکھا ہے کہ دیوار کے ساتھ گاڑی رکشہ یا ٹھیلہ کھڑا کرنا منع ہے مگر حد دیکھیں بدمعاشی کی کہ پورے روڈ پر بجری کا ٹرک اتاردیا گیا مگر کسی چوکیدار یا رات کو سیکورٹی اہلکاروں نے بھی منع نہیں کیا جس سے پورا روڈ بند ہو گیا اور اس روڈ پر سول اسپتال بھی واقعہ ہے اگر کوئی ایمرجینسی میں گاڑی پھنس گئی اور کوئی واقعہ رونما ہوا تو اس کا ذمہ دار کون میونسپل انتظامیہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے فوری طور پر روڈ سے ہٹوائے.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here