گوجرہ بھاٸی نے سگے بھاٸی کو چھریوں کے وار سے موت کے گھاٹ اتاردیا

گوجرہ بھاٸی نے سگے بھاٸی کو چھریوں کے وار سے موت کے گھاٹ اتار دیا
نیو پلاٹ گلی نمبر 11 بی میں بھاٸ کے ہاتھوں بھاٸ قتل
تنویر ولد لطیف کو اس کے بڑے بھاٸ نے گھریلو جھگڑے پر قتل کیا
مقتول کچھ عرصہ قبل دبٸ سے واپس أیا تھا
تنویر کو چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here