گرین پاکستان ماٹو کی دھجیاں اڑا دی گٸیں ،لڈن و گردونواح میں محکمہ جنگلات کے عملہ کی ملی بھگت سے مبینہ طور پر سرکاری درخت چوری ،حکومت کو لاکھوں روپے کا نقصان

لڈن ۔چمک یا کچھ اور —–؟
گرین پاکستان ماٹو کی دھجیاں اڑا دی گٸیں ،لڈن و گردونواح میں محکمہ جنگلات کے عملہ کی ملی بھگت سے مبینہ طور پر سرکاری درخت چوری ،حکومت کو لاکھوں روپے کا نقصان ،اعلی حکام سے کارروائی کامطالبہ، لڈن کے کرم پور روڈ پر اگے سالہا سال سے فیاض شیخ نامی شخص جو اپنے آپ کو سرکاری ملازم گردانتاہے اورجو محکمہ جنگلات کے عملہ کی ملی بھگت سےوزیر اعظم کے گرین پاکستان ماٹو کی دھجیاں اڑاتے ہوٸے اور ملک و قوم کے لٸے ماحول کو نقصان پہنچاتے ہوٸے روڈ کے کناروں پر لگے سرکاری درخت اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کاٹ کھاٸے ہیں،جس سے گورنمنٹ کےخزانے کولاکھوں روپے کا نقصان پہنچا چکا ہے،جس پر علاقہ کے لوگوں نے وزیرجنگلات اور اعلی حکام سے ان ٹمبر مافیا کےخلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔
کیمرا مین محمد رفیق کے ساتھ محمد علی بودلہ تحصیل رپوٹر اپنی بات نیوز وہاڑی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here