گاڑی کھائی میں گرنے کیوجہ سے حادثہ 2 افراد زخمی

ڈیرہ غازیخان
ٹرائیبل ایریا بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کی حدود میں گاڑی کھائی میں گرنے کیوجہ سے حادثہ 2 افراد زخمی ایس ایچ او بی ایم پی لیاقت علیانی موقع پرپہنچ گئے زخمیوں کی امداد جاری

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here