وہاڑی :ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر وہاڑی کے گائنی وارڈ میںمرد لواحقین کا داخلہ بند ٹیکسی ڈرائیور کمپینرز (campaigner) آزاد
گائنی وارڈ وہاڑی میںمرد لواحقین کے داخلے پر پابندی عائد ہے جبکہ عملہ کی آشیرباد سے ٹیکسی ڈرائیور کو آزادی حاصل ہے کہ وہ اپنی ٹیکسی کےلئے گاہک ٹریس کرے.جبکہ سائیکل اور ٹیکسی سٹینڈ کے ٹھکیدار نے اپنی ٹوکن فیس بیس روپے سے بڑھا کر تیس روپے کر دی ہے جسے پوچھنے والا کوئی نہیں علاوہ ازیںتمام واش رومز پر چیک لسٹ آویزاںہے مگر واش روم پر تالہ لگا ہوا ہے اگر عوام کےلئے ہے نہیںتو چیک لسٹ کیسی. ان اٹھنے والوں مسائل پر ڈی سی وہاڑی کو فور کارروائی کرنی چاہیے اور غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت اقدامات کرنے چاہیں
