کے الیکٹرک کی لوڈ شیڈنگ اوور بلنگ مہنگائی بیروزگاری اور پانی کے بحران کے حوالے سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج

کراچی مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے کے الیکٹرک کی لوڈ شیڈنگ اوور بلنگ مہنگائی بیروزگاری اور پانی کے بحران کے حوالے سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج میں عوام نے بھر پور شرکت کی اس موقع پر جنرل سیکرٹری عارف اعظم تنویر قریشی عامر اختر سدیقی اور وائز چیرمین شاہد فراز نے خطاب کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here