کھپرو کے شہریوں سے ایک مسیحا چھین لیا

کھپرو کے شہریوں سے ایک مسیحا چھین لیا
یہ کھپرو کے بچوں کے قابل ڈاکٹر خوشی جو سول اسپتال کھپرو میں موجود واحد چائیلڈ اسپیشلسٹ تھے جو کھپرو کے علاوہ پورے تعلقہ اور اچھڑو تھر سے آنے والے بچوں کے علاج کرتے تھے ان کے آنے کے بعد سول اسپتال کھپرو بچوں کے علاج کے لئے مشہور ہوگیا اور بچوں کو ایمرجینسی میں کہیں لے جانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے مگر اچانک ایک حکم پر ان کا تبادلہ کھپرو سے میرپورخاص کردیا گیا ہم کھپرو کے شہری کی حیثیت سے اس تبادلے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here