کھپرو ناراکینال سے دو افراد کی لاشیں برآمد عمر رسیدہ شخص پیر پھسلنے سے ناراکینال میں ڈوب گیا جبکہ دوسرا نوجوان تین دن سے گھر سے غائب تھا

کھپرو ناراکینال سے دو افراد کی لاشیں برآمد عمر رسیدہ شخص پیر پھسلنے سے ناراکینال میں ڈوب گیا جبکہ دوسرا نوجوان تین دن سے گھر سے غائب تھا

تفصیل کے مطابق کھپرو سے دس کلومیٹر دور درگاہ ابراہیم شاہ کے نزدیک ناراکینال سے 25 سالہ نوجوان کی پانی میں بہتی ہوئی لاش لوگوں نے دیکھ کر لاش کو نکالا اور کھپرو پولیس کو اطلاع دی وہاں کے رہنے والوں نے لاش کی پہچان ریجو ولد کارو میگھواڑ کے نام سے کی کھپرو پولیس رکشے میں لاش لیکر کھپرو سول اسپتال پہنچی جبکہ دوسرا واقعہ کاکاہو ڈنڈ سے نکلنے والی نہر میں چنڈن واہ میں آچار ولد کنگهار جوڻيجو پیر پھسلنے کے سبب ڈوب گیا جو اچھڑو تھر کا رہائشی تھا اور یہاں بیمار کی تیمارداری کرنے آیا تھا جس کی لاش تین گھنٹے کی جدوجہد کے بعد نکالی گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here