کھپرو میں دل دہلا دینے والا واقعہ 25 برس سے نوجوان زنجیر میں جکڑا ہوا، غربت کی وجہ ورثا علاج کرانے سے قاصر نوجوان نے زندگی کے 25 سال ایک جگہ زنجیر میں جکڑے ہوئے گذار دیئے۔

کھپرو میں دل دہلا دینے والا واقعہ 25 برس سے نوجوان زنجیر میں جکڑا ہوا، غربت کی وجہ ورثا علاج کرانے سے قاصر نوجوان نے زندگی کے 25 سال ایک جگہ زنجیر میں جکڑے ہوئے گذار دیئے۔

کھپرو کے نواحی علاقہ مورہڈی میں ہندو قبیلے بھیل برادری سے تعلق 40 سالا شخص لالو بھیل نے زندگی بھر زنجیر میں جکڑے ہوئے گذار دی غریب ورثا جہالت کی وجہ اسپتال تک نہ لے جاسکے صرف علاقہ کہ درگاہوں اور پیر فقیروں کے رحم و کرم پر رہتے ہوئے 15 سال کی عمر سے لالو بھیل کو گھر میں باندی بنا کر چھوڑ دیا اہل علاقہ کے لوگ بھی واقعہ سے خبر رکھتے ہوئے نوجوان کی مدد نہ کر سکے نہ ہی نوجوان کو کسی مینٹل سرکاری اسپتال علاج کے لئے لایا گیا۔ M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here