کھپرو میں‌درختوں نے روڈز کو اپنی لپیٹ میں‌لے لیا ہے کارروائی کا مطالبہ

یہ ہے کھپرو ٹو عالم آباد کا روڈ زیر نظر تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ روڈز کے دونوں اطراف دیوی کے درخت اگ کر روڈز پر آگئے ہیں جبکہ کھپرو محکمہ ہائے وے اور پروانشل ہائے وے میں تقریباً 60 کے قریب بیلدار اور داروغہ ہیں جو گھر بیٹھے تنخواہ اٹھا رہے ہیں مگر روڈز پر کام کرنے کے لئے کوئی تیار نہیں ایم این اے شازیہ مری ایم پی اے قاضی شمس الدین راجڑ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ان بیلداروں کے لئے اوپر محکمہ کو لکھے.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here