منگل. جنوری 26th, 2021

کھپرو لاک ڈاون شروع کھپرو ڈی ایس پی عبداللہ لاکیر رینجرز کے ڈی ایس آر منیر کی قیادت میں کھپرو پولیس پیرومل پوليس کھائی پوليس اور رینجرز سپاہیوں کا کھپرو ہتونگو لون کھان بھٹ بھائٹی کھائی سميت مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنے گھروں تک محدود رہیں انتہائی ضرورت کے تحت باہر نکلے تو اپنے ساتھ شناختی کارڈ لازمی لیکر نکلے پولیس ایس ایچ او گلزار مری کا میڈیا کے ذریعے عوام کو پیغام.M.shabir.kk

Leave a Reply