کھپرو تحریک منہاج القرآن کے تعلقہ کھپرو کے صدر سید زاہد شاہ رات کو اندھیرے میں نماز کے لئے مسجد جا رہے تھے کہ راستے میں کھلے مین ہول میں گر گئے

کھپرو تحریک منہاج القرآن کے تعلقہ کھپرو کے صدر سید زاہد شاہ رات کو اندھیرے میں نماز کے لئے مسجد جا رہے تھے کہ راستے میں کھلے مین ہول میں گر گئے اور ان کی ٹانگ میں فریکچر آگیا کھپرو کے اکثر راستوں پر یہ موت کے کنویں کھلے گٹر کے وجہ سے اکثر حادثات ہوتے رہتے ہیں.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here