کھپرو تحریک انصاف منارٹی ونگ کی جانب سے دیوالی کی خوشی میں تحریک انصاف کے آفس میں پارٹی منقعد کی گئی

کھپرو تحریک انصاف منارٹی ونگ کی جانب سے دیوالی کی خوشی میں تحریک انصاف کے آفس میں پارٹی منقعد کی گئی جس میں منارٹی ونگ تحریک انصاف تعلقہ کھپرو کے رہنماؤں تیرت کمار میگھواڑ آنند کمار تحریک انصاف تعلقہ کھپرو کے سئینیر رہنما امام بخش گجو غوثیہ جماعت کے خلیفہ چھٹو خان ھنگورجو عمران جٹ علی مراد ھنگورجو دودو شاہ مولوی مٹھو کے علاوہ سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی اس موقع پر دیوالی کی خوشی میں آتش بازی کی گئی اور آنے والے دوستوں کو مٹھائی کھلائی گئی.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here