ہفتہ. جنوری 16th, 2021

کھپرو کے سماجی شخصیت محمد اسلم قائم خانی نے حکومت کی جانب سے لاک ڈاون ہونے کی وجہ سے ان مسکین اور مزدور طبقہ میں آٹا تقسیم کیا جنہوں کے چولہے صرف اس وجہ سے بند ہوگئے کہ انکی مزدوری نہیں لگ رہی اس کارخیر میں مخیر حضرات بھی شامل ہونا چاہیے تو جذاک اللہ.M.shabir.kk

Leave a Reply