کچی پکی روڈ اور وہاڑی روڈ پے جگہ جگہ ریت بجری اور اینٹوں کے ڈھیر

لڈن۔ کچی پکی روڈ اور وہاڑی روڈ پے جگہ جگہ ریت بجری اور اینٹوں کے ڈھیر لگے ہوے ھیں جو کبھی بھی کسی حادثہ کا سبب بن سکتے ھے محکمہ پٹرولیم پولیس نے آنکھے بند کی ہوئی ھےاعلی حکام سے نوٹس کی اپیل ۔
رپوٹ۔ محمد رمضان پراچہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here