کوٹ غلام محمد کی قریب واقعہ گاؤں ٹامس موری کے غریب رہائیشی نیاز حسین شیخ کی دو معصوم بچیاں چار سالہ بختاور شیخ اور پانچ سالہ ارم شیخ گزشتہ چار مہینوں سے تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض میں مبتلا زندگی اور موت کی کشمکش میں

کوٹ غلام محمد کی قریب واقعہ گاؤں ٹامس موری کے غریب رہائیشی نیاز حسین شیخ کی دو معصوم بچیاں چار سالہ بختاور شیخ اور پانچ سالہ ارم شیخ گزشتہ چار مہینوں سے تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض میں مبتلا زندگی اور موت جنگ لڑ رہی ہے ان کے والد نیازحسین شیخ نے بتایا کہ غربت کے سبب میری بچیوں کا بہتر علاج ہم نہیں کرا سکتے انہوں نے کہا کہ ہر مہینے بڑی مشکل سے اپنی بچیوں کو خون کی بوتلیں لگواتا ہوں انہوں نے وزیر صحت اور وزیراعلی سندھ سے اپیل کی ہے کہ غربت کے سبب میں ان کا علاج نہیں کرا سکتا میری مدد کی جائے اور سرکاری خرچ پر میری بچیوں کا علاج کرایا جائے.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here