کوٹ سلطان بیٹ گجی کے مقام پر دریائی کٹاؤ خطرنا ک صورتحال اختیار کر گیا

بیٹ گجی کے مقام پر دریائی کٹاؤ خطرنا ک صورتحال اختیار کر گیا حفاظتی بندکا ایک حصہ دریا برد ہونے سے بند کے


ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہو چکا ہے،
کٹاؤ کو روکنے کے لئے کوئی اقدامات نہ ہونے اور سوئی انتظامیہ کو جگانے کے لئے نشیبی علاقوں کے مکین سراپا احتجاج ہیں
آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں‌کہ ابھی تک کٹاؤ روکنے کے لئے اقداما ت نہیں کئے جارہے ہیں
بند ٹوٹنے سے کوٹ سلطان سمیت دائرہ دین پنا ہ اور ضلع مظفر گڑھ کو خطرہ لا حق ہےاور مسلسل کٹاؤ سے اب تک کئی بستیاں دریا برد ہو چکی ہیں اور مزید نقصان کا خدشہ بھی ہے۔
دریائی کٹاؤ کے باعث نشیبی علاقے کے مکین نقل مکانی کررہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here