کنٹرول لائن پر حالات جیسے بھی ہوں سیز فائر لائین ہر صورت عبور کریں گے ۔۔.ڈاکٹر توقیر کا تازہ بیان اور اپیل سامنے آگئی


ڈیرہ غازی خان
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف کوٹلی
کنٹرول لائن پر حالات جیسے بھی ہوں سیز فائر لائین ہر صورت عبور کریں گے ۔۔.ڈاکٹر توقیر کا تازہ بیان اور اپیل سامنے آگئی
ڈاکٹر توقیر گیلانی کی کشمیریوں سے پرزور اپیل ہے کہ کل جس طرح ممکن ہو سکے چکوٹھی دھرنے والی جگہ پہنچیں.یہ مسیج ہر کشمیری تک پہنچا دیں. اب نہ رکنے پائیں گے. سرینگر جائیں گے. بہنوں کی عزت بچائیں گے. محمد بن قاسم کی تاریخ دہرائیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here