کندھ کوٹ/آکڑا پرچی اور کرکٹ بکی چلانے والوں کی غنڈہ گردی.رپوٹر تاج محمد کھوسہ

کندھ کوٹ/آکڑا پرچی اور کرکٹ بکی چلانے والوں کی غنڈہ گردی

کندھ کوٹ:گذشتہ روز رات کو کار سوار پانچ افراد کا کراس نہ دینے پر موٹر سائیکل سوار ہندو نوجوان وحشیانہ تشدد کر کے فرار

کندھ کوٹ:زخمی حالت میں نوجوان ماسٹر مکیش اسپتال داخل

کندھ کوٹ:واقعہ کا مقدمہ آکڑا پرچی اور کرکٹ بکی کے ڈیلر وارث سہریانی، نانک مارواڑی سمیت 6 افراد پر داخل

کندھ کوٹ:تھانہ اے سیکشن پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوئی کاروائی نہیں کی

کندھ کوٹ:ملزم وارث سہریانی اور دیگر نشے کی حالت میں مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے. ماسٹر مکیش

کندھ کوٹ:ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف کیا جائے. ماسٹر مکیش
رپوٹر تاج محمد کھوسہ
اپنی بات کشمور

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here