کمشنر ملتان جاوید اختر محمود نے میاں چنوں کا اچانک دورہ ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات کاجائزہ لیا اور مریضوں سے سہولیات کے بار ے بات چیت کی،بعدازاں اُنہوں نے ٹراما سنٹر کی زیر تعمیر بلڈنگ جا ئزہ لیا اورمحکمہ ریونیو کی کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کرفوری حل کرنے احکامات جاری کئے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُنکا کہنا تھا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کی مزید بہتری کیلئے فنڈز کی کوشش کریں گے اور کھلی کچہری سے عوام کوبہت فائدہ مل رہا ہے

کمشنر ملتان کاکہنا تھاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا بہت اچھااقدام ہے کہ ایک چھت تلے کھلی کچہری میں عوام کے مسائل حل ہورہے ہیں،اس دوران ڈپٹی کمشنر خانیوال،اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ودیگر بھی ہمراہ تھے،

Leave a Reply