کمشنرڈیرہ غازیخان مدثر ریاض ملک نے ٹیچنگ ہسپتال کے نئے بلاک دورہ کیا

ڈیرہ غازی خان
شاهد حسین بیورو چیف

کمشنرڈیرہ غازیخان مدثر ریاض ملک نے ٹیچنگ ہسپتال کے نئے بلاک دورہ کیا

کمشنر مدثر ریاض ملک نےنئے بلاک میں گائنی وارڈ کاجائزہ لیا اور جینیٹوریل سپروائزرز کی صفائی نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئےگائنی وارڈ کے کلاس رومز کی حالت ٹھیک کرنے کے لیے دو دن کی ڈیڈ لائن دی.انہوں نے کہا کہ میڈیکل سٹوڈنٹس کے کلاس رومز میں ملٹی میڈیا سکرینز لگائی جائیں تمام کلاس رومز کا دو دن میں فرنیچر اپڈیٹ کیا جائے.کمشنر مدثر ریاض ملک نے کہا کہ نئے بلاک کے اراو پلانٹ کی ٹائلز رات تک تبدیل ہونی چاہیے انہوں نےایس ڈی او بلڈنگ کو رات تک کی ڈیڈ لائن دے دی.کمشنر مدثر ریاض ملک نے ٹیچنگ ہسپتال میں صفائی کی صورتحال بہتر کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here