کلٹس کاراور کراچی سے اسلام آباد جانے والی ٹویوٹا جی ایل آٸی میں خوفناک تصادم حادثہ کے نتیجہ میں 5سال ابوذر اور 35سالہ محمد سلیم جاں بحق 4 خواتین اور 1بچہ زخمی

جلال پور پیر والاM5پر پول نمبر 712کے پاس حادثہ ملتان کی طرف جاتی ھوٸی کلٹس کاراور کراچی سے اسلام آباد جانے والی ٹویوٹا جی ایل آٸی میں خوفناک تصادم حادثہ کے نتیجہ میں 5سال ابوذر اور 35سالہ محمد سلیم جاں بحق 4 خواتین اور 1بچہ زخمی
کاشف لانگ اپنی بات نیوز جلال پور پیر والا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here