کشمور ۔پاکستان پیپلز پارٹی میں کوئی فاروڈ بلاک نہیں بن رہا ایم این اے سردار احسان الرحمان مزاری

کشمور ۔پاکستان پیپلز پارٹی میں کوئی فاروڈ بلاک نہیں بن رہا ایم این اے سردار احسان الرحمان مزاری
کشمور ۔ہم انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے سردار احسان الرحمان مزاری
کشمور ۔ہمارے مخالفیں کی جانب سے انتقامی ایف آئی آر کے الزامات بے بنیاد ہیں سردار احسان الرحمان مزاری
کشمور ۔گرفتاریان نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہو رہی ہیں احسان الرحمان مزاری
کشمور ۔2004 کے ایک مقدمے میں مفرور ملزم کی گرفتاری کو سیاسی انتقام قرار دے کر میرے خلاف پریس کانفرس کی گئی
کشمور ۔ملک برادری کے گھرون میں گھس کر حملہ کیا گیا احسان الرحمان مزاری کشمور ۔اس حملے کی ایف آئی آر پولیس نے درج کی احسان الرحمان مزاری
کشمور ۔ہمارے مخالفین 2018 کی الیکشن میں بدنام ڈاکو سلطو شر سے مدد مانگنے گئے تھے احسان الرحمان مزاری
کشمور ۔عاطف مزاری چھوٹو کا یار ہے احسان الرحمان مزاری کشمور ۔ہمارے کسی چور ڈاکو سے تعلقات نہیں احسان الرحمان
کشمور ۔اگر کوئی کسی سے زیادتی کر گا تو پولیس ضرور حرکت میں آئے گئی
کشمور ۔اگر کسی کو روڈ بلاک کرنے کا شوق ہے تو اپنا شوق پورا کر سکتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم۔این اے سردار احسان الرحمان مزاری کی مزاری ہائوس پر پریس کانفرس
تاج محمد کھوسو نمائندہ اپنی بات کشمور

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here