کرونا ایس او پیز کو فالو کیا جائے بچے ماسک پہن کر آئیں اور ایک دوسرے کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں. لٹریسی موبلائزر وہاڑی مس فوزیہ حمید،شفیق احمد

کرونا ایس او پیز کو فالو کیا جائے بچے ماسک پہن کر آئیں اور ایک دوسرے کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں. لٹریسی موبلائزر وہاڑی مس فوزیہ حمید،شفیق احمد
تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول برائے طلبہ لڈن میں ایک پروگرام جس کا مقصد بچوں کو اسکول میں پڑھانے کے دوران کرو نا کے تمام ایس پیز کو فالو کیے جانے کے حوالے معلومات دینا تھا۔ تقریب جس میں لٹریسی اسکول ٹیچرز نے شمولیت اختیار کی تقریب میں اس چیز کا اعادہ کیا گیا کہ کرونا کے دوران کرونا کے حوالے سے تمام ایس او پیز کی پیروی کی جائے گی بچے اور ٹیچرز ماسک پہن کر آئیں گے اور اور فاصلہ رکھیں گے بیمار بچوں کے والدین سکول میں ٹیچرز کو مطلع کریں اور مناسب ٹریٹمنٹ کروائیں ایس او پیز کی وایولیشن کرنے والے ٹیچرز کے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی لہذا بچے اور ٹیچرز ماسک پہن کر تدریسی عمل کو جاری رکھیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here