کراچی میں گٹر کے پانی اور کچرے کی بدبو سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ھونے لگے ہیں

کراچی کا علاقہ لانڈھی 36g شریف کالونی uc21، برمی کالونی گلی نمبر 3میں گٹر کے پانی اور کچرے کی بدبو سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ھونے لگے ہیں یہاں لوگ کو MNA اور MPA کونسلر چیئر مین وائز چیرمین دینے کا کوئی فائدہ نہیں اختیارات کا رونا رویا جاتا ھے تو استعفیٰ کیوں نہیں دیتے اپنی مدد آپ کے تحت کوروانے کا بولا جا رہا ھے اہلیان محلہ برمی کالونی فی دکان 300دے کر اگر پرائیویٹ لوگ دینے لگینگے تو انلوگوں کو ووٹ دینے کا کیا فائدہ نمازی نماز کے لیے اس راستے سے نہیں گزر رہے ہیں لیڈیز بچے بزرگ ہر کوئی پریشان ھے اس گلی سے MNA اقبال MPA ہاشم رضا کان میں روئی ڈال کر سو رہے ہیں سندھ حکومت اور اعلی حکام سے گزارش ھے اس مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here