کراچی میں پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ

کراچی : گلستان جوہر کی رہائشی پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ رضا بگٹی بامی شخص نے گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنایا ،والدہ کا الزام انہوں نے کہا کہ واقعہ 19 مارچ کو پیش آیا تھا پولیس نے بچی کا میڈیکل کرواے بغیر مقدمہ درج کیا مقدمہ ہماری مرضی کے مطابق درج نہیں کیا گیا ،مقدمے میں زیادتی کا زکر نہیں کیا گیا ہے اور مقدے میں صرف دست درازی کا زکر کیا گیا متاثرہ کی والدہ نے کہاکہ واقعے کے وقت میری بیٹی اور دیگر بچے گھر میں اکیلے تھےاورانہوں نے الزام لگایا کہ نامزد ملزم کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ،ملزم ہمیں چپ رہنے کی دھکمیاں دے رہا ہیں بچی عروج پر تیزاب ڈالنے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے انہوں اعلیٰ حکام سے عروج کا میڈیکل کروائے جانے کا مطالبہ کیا اور زیادتی کا مقدمہ درج کروائے جانے کا مطالبہ کیااور انصاف کی بھی اپیل کی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here