کراچی لانڑھی میں کے الیکٹرک عرینہ ٹیوشن سینٹر کے تعاون سے عوام کی سہولت کے لیے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا

کراچی لانڑھی میں کے الیکٹرک عرینہ ٹیوشن سینٹر کے تعاون سے عوام کی سہولت کے لیے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ کے لوگوں نے شرکت کی اس کیمپ میں مہاجر قومی موومنٹ کی ڈپٹی سیکریٹری محترمہ نگہت فاطمہ نے جٹ نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک کے اس اقدام کو ہم ڈھونگ قرار دیتے ہیں اور اس مہم کو مہاجر قومی موومنٹ بھرپور مذمت کرتی ہے اور مزید کہا صرف کراچی شہر کو کیوں قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے اور مزید کہا کے ہم کیا الیکٹرک کو چور الیکٹرک قرار دیتے ہیں
نیوز رپوٹرظفر عالَم ملک کراچی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here