کراچی لانڈی کے 17 سالہ رہائشی محمد ارسلان جس نے اپنی محنت اور ذہانت سے چھوٹا جہاز تیار کیا

کراچی سے ظفر عالَم ملک کی رپورٹ نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
کراچی لانڈی کے 17 سالہ رہائشی محمد ارسلان جس نے اپنی محنت اور ذہانت سے چھوٹا جہاز تیار کیا مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین شاہد فراز بھائی مرکزی جوائنٹ سیکریٹری نگہت فاطمہ باجی مرکزی فنانس سیکریٹری تنویر بھائی اور زونل کمیٹی کے ممبران ارسلان کے گھر گئے اور مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین جناب آفاق احمد بھائی کی طرف سے مبارکباد پیش کی اور ارسلان کی حوصلہ افزائی کی اور ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کروائی کس پر ارسلان نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق بھائی کا شکریہ ادا کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here