کراچی لانڈھی نمبر 4 ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوٸے ایس ایچ او لانڈھی سعادت بٹ فاٸرنگ کے تبادلے میں شدید زخمی۔

کراچی لانڈھی نمبر 4 ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوٸے ایس ایچ او لانڈھی سعادت بٹ فاٸرنگ کے تبادلے میں شدید زخمی۔
زراٸع کے مطابق
6 ڈکیت 3 موٹر ساٸکلوں پر سوار تھے ۔
ایک کار میں لوٹ مار کے بعد امام الدین کولڈنک پر پہنچے ہی تھے کہ سڑک پار موجود ایس ایچ او سعادت بٹ نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوٸے ڈکیتوں پر فاٸر کھول دیا۔ تاہم تعداد میں 6 ڈکیت جو ایک دوسرے سے فاصلے پر تھے سعادت بٹ پر حملہ آور ہوگٸے ۔ ایک گولی سعادت بٹ کے پیٹ میں لگی۔
زخمی ایس ایچ او کو جناح اسپتال پہنچا دیا گیا ۔
جہاں ان کا آپریشن جاری ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here