کراچی :شاہ لطیف میں انٹرنیٹ کے تنازعہ پر کراچی یونیورسٹی کے طالب علم حارث اور اسکے والد کے قتل کا واقعہ

کراچی :شاہ لطیف میں انٹرنیٹ کے تنازعہ پر کراچی یونیورسٹی کے طالب علم حارث اور اسکے والد کے قتل کا واقعہ

کراچی : پولیس نے دہرے قتل میں ملوث ملزم قاسم کو گرفتار کرلیا

کراچی : ملزم نے تین نومبر کو اپنے پڑوسی حارث اور محمد فاروق پر فائرنگ کی تھی

کراچی : فائرنگ کے نتجے میں باپ بیٹا جاں بحق ہوگے تھے۔ایس ایس پی ملیر

کراچی : ملزم کا اپنے پڑوسی سے وائی فائی ڈیوائس پر جھگڑا ہوا تھا۔ایس ایس پی ملیر

کراچی : مقدمے میں نامزد عمر فاروق پہلے ہی گرفتار ہوچکا ہے جبکہ قاسم کو آج گرفتار کیا گیا ،ایس ایس پی ملیر

کراچی : ملزم قاسم سے مزید تفتیش کی جارئ ہے ،ایس ایس ملیر

کراچی : فائرنگ کے نتجے میں باپ بیٹا دنوں ہلاک ہوگے تھے۔ایس ایس پی علی رضا

کراچی : ملزم کا اپنے پڑوسی سے وائ فائ ڈیوائس پر جھگڑا ہوا تھا۔ایس ایس پی علی رضا

کراچی : مقدمے میں نامزد عمر فاروق پہلے ہی گرفتار ہوچکا ہے جبکہ قاسم کو آج گرفتار کرلیا گیا ئے ،ایس ایس پی ملیر

کراچی : ملزم قاسم سے مزید تفتیش کی جارئ ہے ،ایس ایس پی ملیر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here